بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان سے کشیدگی کے بعد بھارت نے مینز ایشیا کپ اور ویمنز ایمرجنگ ایشیا کپ نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا نے بی سی سی آئی اہلکار کے حوالے سے بتایا کہ ایشین کرکٹ کونسل کے صدر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی ہیں بھارتی ٹیم ایک ایسے ٹورنامنٹ […]
مشہور پاکستانی کوہ پیما سرباز خان نے نیپال میں واقع دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی ماؤنٹ کنچن جنگا کو کامیابی سے سر کر لیا اس کامیابی کے ساتھ ہی وہ دنیا کی 8000 میٹر سے بلند 14 پہاڑی چوٹیوں کو آکسیجن کی مدد کے بغیر سر کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔وہ گزشتہ برس […]
برطانوی کرکٹر ایلکس ہیلز نے پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کیلئے اپنی دستیابی ظاہر کردی۔پاکستان سپر لیگ 10 کے بقیہ میچز کا 17 مئی سے آغاز ہورہا ہے فرنچائز کی جانب سے اپنے غیر ملکی کھلاڑیوں کو واپس پاکستان لانے کی کوششیں جاری ہیں۔واضح رہے کہ اس سے قبل پاکستان سپر لیگ میں […]
آسٹریلوی کرکٹر اور کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر نے پی ایس ایل پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے بقیہ میچز کیلئے پاکستان آنے پر رضامندی ظاہر کردی۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر پی ایس ایل کے بقیہ میچز میں شرکت کے لیے پاکستان واپس جائیں گے اور پی ایس ایل […]
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے پی ایس ایل کی بحالی کا اعلان کرتے ہوئے ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ پی ایس ایل کے بقیہ 8 میچز 17 سے 25 مئی تک ہوں گے پی ایس ایل پھر وہاں سے شروع ہو رہی جہاں سے رکی تھی۔ذرائع کے مطابق پی ایس ایل […]
پاک بھارت کشیدگی کے باعث انڈین پریمیر لیگ معطل کردی گئی۔بھارتی کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ حالتِ جنگ میں کرکٹ نہیں کھیلی جاسکتی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ اور آئی پی ایل منیجمنٹ کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں آئی پی ایل کو روکنے کی تجویز پر غور کیا گیا جس کے بعد […]
پاکستان سپر لیگ سیزن ٹین کےبقیہ میچز دبئی منتقل کرنےکافیصلہ کرلیاگیا۔غیرملکی کھلاڑیوں نے دبئی میں کھیلنےپررضامندی ظاہرکردی۔پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پی ایس ایل 10 کے باقی تمام میچز متحدہ عرب امارات منتقل کر دیے گئے ہیں اور ان میں وہ 8 میچز شامل ہیں جو راولپنڈی، ملتان اور […]
بھارت کی پاکستان کے خلاف جارحیت انڈین پریمیئر لیگ کو بھی ڈبونے لگی۔رپورٹس کے مطابق بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے تاکہ موجودہ صورتحال اور غیر ملکی کھلاڑیوں کی سیکیورٹی کے حوالے سے اقدامات پر غور کیا جائے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دھرمشالہ میں پنجاب کنگز اور […]
معروف ریسلر و اداکار جان سینا نے کوڈی روڈز کو شکست دے کر ریکارڈ 17ویں بار ڈبلیو ڈبلیو ای چیمپئن بننے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔جان سینا نے ریسل مینیا 41 کے دوسری رات کے مین ایونٹ میں تاریخ رقم کرتے ہوئے کوڈی روڈز کو شکست دی اور ریکارڈ 17 ویں بار ڈبلیو ڈبلیو ای […]
خیبر پختونخوا حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت کے باوجود پشاور کے ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کے نام کو بحال رکھنے کے بجائے اسٹیڈیم پر عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا بورڈ آویزاں کردیا۔بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اسٹیڈیم کا نام تبدیل نہ کرنے کی ہدایت جاری کی تھیں۔ واضح […]