شین وارن کی موت کے وقت طاقت کی ممنوعہ دوا ملنے کا انکشاف

عظیم لیگ اسپنر شین وارن کی موت کی وجہصرف دل کا دورہ نہیں تھی ان کے کمرے سے طاقت کی ممنوعہ دوا بھی ملی تھی۔برطانوی اخبار کو سینیئر تھائی پولیس افسر شناخت نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایاکہ آسٹرِیلوی لیگ اسپنر شین وارن کی موت کی وجہ صرف دل کا دورہ نہیں تھی مرنے […]

بھارتی خاتون باکسر نے پولیس اسٹیشن میں شوہر کو کوٹ ڈالا

بھارت کی سابق ورلڈ چیمپئن باکسر سٓویتی بُورا نے پولیس اسٹیشن میں اپنے شوہرکبڈی پلیئر دیپک نواس ہودا پر حملہ کر دیا.بھارتی میڈیا کے مطابق میاں بیوی کے درمیان عدالت میں طلاق کا کیس چل رہا ہے۔ دیپک نواس ہودا بھی بھارت کے معروف کبڈی پلیئر رہ چکے ہیں۔واقعےکی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے […]

پاک نیوزی لینڈ میچ کے دوران افطار کا وقفہ

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والے میچ میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے میدان میں روزہ افطار کیا۔یوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں کھلاڑیوں کو میچ کے 5 ویں اوور کے بعد افطار کے لیے وقفہ دیا گیا تو اس دوران پاکستانی کھلاڑیوں نے میدان میں روزہ افطار کیا۔

تیسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے گئے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 9 وکٹوں سے ہرادیا۔حسن نواز پاکستان کی جانب سے ٹی 20 انٹرنیشنل میں تیز ترین سنچری بنانے والے کھلاڑی بن گئے انہیں پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔ حسن نواز نے 45 گیندوں پر 105 رنز بنائےآکلینڈ […]

شاہینوں کی پھر دھلائی. نیوزی لینڈ نے دوسرا ٹی ٹوئنٹی بھی جیت لیا

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دے کر سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کرلی۔ڈونیڈن میں کھیلے جانے والے میچ کا ٹاس بارش کے سبب تاخیر سے ہوا پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 136 رنز کا ہدف دیا تھا جو کیویز نے 13.1 اوورز میں 5 […]

پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی کھلے سمندر میں منفرد انداز میں رونمائی

پی سی بی کے تحت 11 اپریل سے شروع ہونے والی پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی منفرد انداز میں سمندر میں رونمائی کر دی گئی۔غوطہ خور نے پاک بحریہ کے تعاون سے پی اسی ایل 10 کی ٹرافی کو بحیرہ عرب کی تہہ سے نکال کر پی اسی ایل فرنچائزز کے نمائندوں کے […]

بھارت نے تیسری بار چیمپئنز ٹرافی اپنے نام کرلی

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں کے شکست دے کر تیسری بار ٹائٹل اپنے نام کرلیا بھارت نے 12 سال بعد چیمپئنز ٹرافی اپنے نام کی۔روہت شرما الیون نے 252 رنز کا ہدف 49 ویں اوور کی آخری گیند پر 6 وکٹوں کے نقصان پر پورا […]

چیمپئنز ٹرافی فائنل میں نیوزی لینڈ کا بھارت کو جیت کیلئے 252 رنز کا ہدف

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میچ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو جیت کیلئے 252 رنز کا ہدف دے دیا دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹاس جیتنے کے بعد نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں پر 251 رنز بنائے۔ٹاس جیتنے کے بعد پہلے بیٹنگ […]

چیمپئنز ٹرافی کے فائنل پر پانچ ہزار کروڑ روپے تک کا سٹہ

بھارتی میڈیا کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل میں بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں کے مقابلے پرپانچ ہزار کروڑ روپے تک کی سٹے بازی کی جا چکی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بین الاقوامی بیٹنگ مارکیٹ میں بھارت کو فیورٹ قرار دیا جا رہا ہے جبکہ سٹے بازی میں ملوث کئی […]

نیوزی لینڈ جنوبی افریقا کو 50 رنز سے ہرا کر چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گیا

چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد شکست دے کر چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں جگہ بنالی یہ نیوزی لینڈ کا مجموعی طور پر تیسرا چیمپئنز ٹرافی فائنل ہے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلےگئے میچ میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس […]