بھارت آسٹریلیاکو شکست دیکر پانچویں بار چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گیا

پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے دلچسپ مقابلے کے بعد آسٹریلیا کو شکست دے کر چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا۔ یہ بھارت کا مجموعی طور پر پانچواں جبکہ مسلسل تیسرا چیمپئنز ٹرافی فائنل ہے۔ چیمپئنز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل […]

بھارت نے نیوزی لینڈ کو شکست دیکر مسلسل تیسری فتح سمیٹ لی

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے میچ میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو 44 رنز سے شکست دے دی اس طرح چیمپئنز ٹرافی 2025 کے دبئی میں کھیلے جانے والے آخری گروپ میچ میں بھارت گروپ مرحلے میں ناقابل شکست رہا۔چیمپئنز ٹرافی میں گروپ اسٹیج کے بارہویں اور آخری میچ میں بھارت کی جانب […]

دبئی میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دےدی

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے دبئی میں کھیلے جانے والے بھارت اور نیوزی لینڈ کے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دے دی۔دونوں ٹیمیں دبئی اسٹیڈیم میں مدمقابل ہیں جہاں یہ میچ ٹورنامنٹ میں صرف ایک رسمی میچ ہے کیونکہ دونوں ٹیمیں پہلے ہی سیمی فائنل […]

جنوبی افریقا سیمی فائنل میں پہنچ گئی.انگلینڈ تیسرے میچ میں بھی ناکام

جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دیتے ہوئے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیاہے ۔انگلینڈ کے 180 رنز کے ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقا نے 30 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کیا اور انگلینڈ کو 7 وکٹوں سے ہرایا دیا ۔کراچی میں کھیلے گئے میچ میں […]

افغانستان اور آسٹریلیا میچ بارش کے باعث منسوخ.آسٹریلیا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے گروپ بی کا افغانستان اور آسٹریلیا کے اہم میچ بارش کی وجہ سے ختم کردیا گیا۔آسٹریلیا اور افغانستان کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا۔ میچ کے نتیجے کے لیے 20 اوورز کا کھیل ہونا ضروری تھا اگر میچ ہار جیت کے فیصلے بغیر ختم ہوتا ہے تو آسٹریلیا 4 […]

سیمی فائنل کے اہم میچ میں افغانستان کا آسٹریلیا کو جیت کیلئے 274 رنز کا ہدف

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے گروپ بی کے اہم میچ میں افغانستان نے آسٹریلیا کو 274 رنز کا ہدف دے دیا۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے میچ میں افغانستان کا آغاز اچھا نہ تھا اور صرف 3 رنز کے مجموعے پر رحمت اللہ گرباز آؤٹ ہو گئے۔اس کے بعد افغان بیٹرز نے بہتر کھیل […]

افغانستان نے آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت لیا . بیٹنگ جاری

چیمپیئنز ٹرافی کے گروپ بی کے فیصلہ کُن میچ میں افغانستان کی آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ٹاس جیتنے کے بعد افغان ٹیم کو اچھا آغاز نہ مل سکا اور پہلی وکٹ پہلے ہی اوور میں 3 رنز پر گر گئی جب رحمان اللّٰہ گرباز صفر پر […]

آسٹریلیا کے خلاف جیت کر سیمی فائنل میں پہنچیں گے. افغان کپتان کا عزم

افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان حشمت اللہ شاہدی نے انگلینڈ کے بعد آسٹریلیا کو بھی شکست دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حشمت اللہ شاہدی نے کہا کہ آسٹریلیا کے خلاف جیت کر سیمی فائنل میں پہنچیں گے، یہی ہدف ہے آسٹریلیا کے خلاف میچ اچھا ہوگا اس میں […]

افغان بلے باز نے چیمپئنز ٹرافی کا سب سے بڑا انفرادی اسکور بنادیا

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں افغانستان کے ابراہیم زادران نے چیمپئنز ٹرافی کا سب سے بڑا انفرادی اسکور بنا کر نئی تاریخ رقم کردی ہے. انہوں نے انگلینڈ کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے 177 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جو 146 گیندوں پر مشتمل تھی جس میں 12 چوکے اور 6 چھکے شامل تھے۔اس شاندار […]

شعیب اختر نے بابراعظم کو فراڈ قرار دے دیا

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے بابراعظم کی کارکردگی پر شدید تنقید کرتے ہوئے بابر اعظم کو فراڈ قرار دے دیا۔ایک ٹی وی شو کے دوران شعیب اختر نے کہا کہ بابر اعظم کی سوچ ہی غلط ہے، وہ شروع سے ہی ایک فراڈ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم اکثر بابراعظم اور […]