جاوید شیخ، شاہد اور ان کے درمیان لڑکیوں سے دوستی کرنے کا مقابلہ رہتا تھا.سید نور کا اعتراف

ایک ٹی وی شو میں فلم ساز سید نور نے اعتراف کیا ہے کہ ماضی میں جاوید شیخ، شاہد اور ان کے درمیان لڑکیوں سے دوستی کرنے کا مقابلہ رہتا تھا، جس میں ہمیشہ ان کی جیت ہوتی تھی۔سید نور مزید پڑھیں

افغان لڑکی نائلہ ابراہیمی نے بچوں کا امن انعام جیت لیا

دوسروں کو گانے کی ترغیب دینے والی افغان لڑکی نے بچوں کا امن انعام جیت لیا امریکی میڈیا کےمطابق سترہ سال کی نائلہ ابراہیمی نے بچوں کے امن کا بین الاقوامی انعام افغانستان میں لڑکیوں کے حقوق کے لیے لڑنے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا 24 نومبر کے احتجاج کے لیے کوآرڈینیشن کمیٹییوں کی تشکیل کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف نے 24 نومبر کے احتجاج کے لیے عمران خان کی ہدایت پر کوآرڈینیشن کمیٹیاں تشکیل دے دیں۔راولپنڈی اسلام آباد کیلئے 12 رکنی کمیٹی قائم کی گئی ہے جس میں اسلام آباد اور راولپںڈی سے 6، 6 پی مزید پڑھیں

اے آر رحمان کی بیوی نے 29 سال بعد شوہر سے علیحدگی حاصل کرلی

بھارت کے معروف موسیقار اے آر رحمان کی اہلیہ سائرہ بانو نےشادی کے 29 سال بعد 19 نومبر کو شوہر سےعلیحدگی کا اعلان کردیا جس کے بعد گلوکار کی جانب سے انتہائی جذباتی ردعمل سامنے آیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں

امریکی اجازت کے بعد یوکرین کا روس پر لانگ رینج امریکی بیلسٹک میزائلوں سے حملہ

امریکی میڈیا کے مطابق یوکرین کی فوج نے روس پر پہلی بار دور مار امریکی میزائل سے حملہ کردیا.کیف نے امریکا کی جانب سے فراہم کردہ میزائلوں سے روس کے سرحدی علاقے بریانسک میں اسلحہ ڈپو کو نشانہ بنایا ہے۔خبر مزید پڑھیں

عمران خان نے گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کو مذاکرات کی اجازت دیدی

عمران خان کے وکیل خالد یوسف چوہدری نے علی امین گنڈا پور اور بیرسٹر گوہرسے ملاقات کی اندرونی کہانی بتاتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان نے مذاکرات کےلیے حامی بھرلی ہے۔تاہم عمران خان نے کہا کہ مذاکرات ان سے ہی مزید پڑھیں

احتجاج میں شامل افراد کے پاسپورٹ اور شناختی کارڈ منسوخ فیصلہ

حکومت نے 24 نومبر کو پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے اعلان پر سخت ترین اقدامات کا فیصلہ کر لیا۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے وفاقی دارالحکومت میں 2 ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی جس کے تحت کسی مزید پڑھیں

صوبائی وزارت خزانہ نے گنڈا پور حکومت سے احتجاج پر خرچ ہونے والی رقم مانگ لی

خیبر پختونخواہ حکومت کو پانچ اکتوبر کا اسلام اباد میں احتجاج مہنگا پڑ گیا. وزارت خزانہ نے صوبائی حکومت کی جانب سے 5 اکتوبر کو احتجا ج کی مد میں خرچ کئے جانے والے اخراجات کا بل صوبائی حکومت کو مزید پڑھیں