27 ویں ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں ڈیڈلاک

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت 27 ویں ترمیم کی منظوری کیلئے طلب کیا گیا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق کابینہ کا اجلاس 27 ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری کے لیے بلایا گیا Read More

نیویارک کے نئے میئر زہران ممدانی جو کبھی مسٹر الائچی کے نام سے جانے جاتے تھے

نیویارک کے نو منتخب میئر ظہران ممدانی کی زندگی کسی فلمی کہانی سے کم نہیں۔ سیاست میں قدم رکھنے سے پہلے وہ ایک مشہور ریپر کے طور پر پہچانے جاتے تھےان کا پورا نام زہران کوامے ممدانی ہے۔ وہ 1991 Read More

ہیوی ٹریفک سے ایک دن میں دوسرا حادثہ. ڈمپر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق

کراچی کے علاقے لانڈھی میں اسپتال چورنگی کے قریب ڈمپر نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا حادثے میں ایک موٹرسائیکل سوار جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا۔کراچی میں ایک ہی دن میں ہیوی ٹریفک سے دوسرا حادثہ رونما ہوا ہے.اس Read More

2 روز قبل گرفتار کالعدم تنظیم کے ارکان دھماکا خیز مواد رکھنے کے مقدمے سے بری

جوڈیشل مجسٹریٹ نے اتوار کے روز مبینہ طور پر کالعدم سندھودیش ریولوشنری آرمی ے وابستہ 2 مشتبہ افراد کو دھماکا خیز مواد رکھنے کے مقدمے سے بری کر دیا۔ تفتیشی افسر نے سخت سیکیورٹی میں ملزمان سرمد علی رضا اور Read More

ٹریفک پولیس اہلکار کا ای چالان سے بچنے کیلئے انوکھا طریقہ

کراچی میں ٹریفک پولیس اہلکارنے ای چالان سے بچنے کیلئے انوکھا طریقہ اختیار کرلیا.ٹریفک پولیس اہلکار نے خود شہر میں نافذ ہونے والے ای چالان سے بچنے کے لیے اپنی موٹر سائیکل کی نمبر پلیٹ پر موجود نمبرز ہی غائب Read More