اسرائیل نے مغربی کنارے کو ضم کیا تو امریکی حمایت کھو دے گا. صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے مغربی کنارے کو ضم کرنے کی کوشش کی تو وہ امریکا کی حمایت کھو بیٹھے گا۔ٹرمپ کے مطابق انہوں نے اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو کو واضح پیغام دیا Read More

جعل سازوں نے ڈپلیکیٹ سم کے ذریعے اکاؤنٹ سے 85 لاکھ روپے نکال لیے

کراچی میں شہری کی غیر قانونی طور پر ڈوپلیکیٹ سم نکال کر اس کے بینک اکاؤنٹ سے 85 لاکھ روپے نکالنے کا فنانشل فراڈ سامنے آگیا۔ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کو شہری سنی کمار نے شکایت درج کروائی Read More

مغربی کنارے کے انضمام کی قرارداد امن معاہدے کےلیے خطرہ ہے. روبیو

امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ مقبوضہ مغربی کنارے کے انضمام کی اسرائیلی پارلیمنٹ کی قرارداد امن معاہدے کےلیے خطرہ ہے۔امریکی وزیرِخارجہ نے اپنے دورہ اسرائیل سے قبل بیان میں واضح کیا کہ اسرائیلی پارلیمنٹ کے اقدام سے Read More

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز معطل

پاکستان کرکٹ بورڈے معاہدے کی خلاف ورزی پر پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کو معطل کردیا۔ملتان سلطانز تقریباً سوا ارب روپے سالانہ فیس دینے والی مہنگی ترین فرنچائز ہے۔ اسے ہر سال نقصان اٹھانا پڑتا ہے اسی لیے Read More

لیاری گینگ وار .عزیر بلوچ ایک اور کیس میں بری

کراچی جوڈیشل مجسٹریٹ غربی کی عدالت نے 13 سال پرانے کیس میں ملزم عذیر بلوچ کو بری کر دیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ غربی کی عدالت میں غیر قانونی اسلحہ کی برآمدگی اور سہولت کاری کے کیس کی سماعت ہوئی۔پراسیکیوشن لیاری گینگ وار Read More