بشار الاسد حکومت ختم کرنے والے ابو محمد الجولانی کون ہیں

ابوجولانی کا اصل نام ان کی تاریخ پیدائش جائے پیدائش اور شہریت کے بارے میں مختلف معلومات موجود ہیں جس کی وجہ سے ان کی شخصیت کے حوالے سے پراسراریت میں اضافہ ہوتا ہے۔1982 میں سعودی عرب کے شہر ریاض مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج شام میں داخل گولان کی پہاڑیوں پرقبضہ

اسرائیلی فوج شام کے شہر قنیطرہ میں داخل ہوگئی ۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق انیس سو چوہتر کے معاہدے کے بعد پہلی بار اسرائیلی فوج نے بفرزون میں داخل ہوکر گولان کی پہاڑیوں پر شام کے زیر کنٹرول علاقوں پر قبضہ مزید پڑھیں

300سے زائد پاکستانی زائرین دمشق میں پھنس گئے

شام جانے والے تین سو سے زائد پاکستانی زائرین دمشق میں پھنس گئے شام کی باغی ملیشیا حیات التحریر الشام کے ملک پر قبضے کے باعث سیکڑوں پاکستانی زائرین شام میں پھنسے ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ہر سال لاکھوں پاکستانی مزید پڑھیں

لکڑی کا بنا اطالوی بحریہ کا سیلنگ جہاز کراچی بندرگاہ پہنچ گیا

دنیا کا خوبصورت ترین لکڑی کا بنا اطالوی بحریہ کا سیلنگ و تربیتی جہاز آئی ٹی ایس امریگو وسپوچی اپنے بین الاقوامی سفر کے دوران تین روزہ خیر سگالی دورے پر کراچی کی بندرگاہ پہنچ گیا۔ اطالوی تربیتی بحری جہاز مزید پڑھیں

روسی حکام نے بشار الاسد اوران کے خاندان کو سیاسی پناہ دے دی

شامی اپوزیشن فورسز کے مختلف شہروں اور دارالحکومت دمشق پر کنٹرول کے بعد صدر بشار الاسد ملک سے فرار ہوگئے۔روسی خبر رساں ایجنسیوں نے کریملن کے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا کہ شام کے صدر بشار الاسد اور مزید پڑھیں

ٹرمپ کا امریکی شہریت کا پیدائشی حق ختم کرنے کا اعلان

امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں امریکا میں موجود تمام غیر قانونی تارکین وطن کو ملک بدر کرنے اور پیدائشی شہریت ختم کرنے سمیت انتخابی مہم کے کیے گئے تمام وعدوں کو فوری پورا کرنا مزید پڑھیں

اخوت فاؤنڈیشن کے بانی ڈاکٹر محمد امجد ثاقب کے اعزاز میں جدہ میں عشائیہ

جدہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر امجد ثاقب کا کہنا تھا کہ اگر ہم ایک دوسرے کا ہاتھ تھام لیں تو معاشرہ خوشحال ہوسکتاہے پاکستان میں اس خوشحالی کی اشد ضرورت ہے اگر ہم ایک دوسرے کا ہاتھ مزید پڑھیں

عامر خان سلمان خان اور شاہ رخ خان فلم میں ساتھ کام کرنے کے لیے تیار

سعودی عرب میں ریڈسی فلم فیسٹیول کے چوتھے ایڈیشن کا آغاز ہوگیا جس میں ہالی ووڈ اور بالی ووڈ کے ستاروں کے ساتھ ساتھ عرب عرب فلم نگری کے اداکار بھی شریک تھے جبکہ لیجنڈ بھارتی اداکار عامر خان اور مزید پڑھیں