کراچی والوں سے شادی کی تقریبات پر ٹیکس وصولی کا فیصلہ

ایف بی ار نے کراچی والوں سے شادی کی تقریبات پردس فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس وصولی کا فیصلہ کرلیا .شادی کی تقریبات پردس فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس وصولی کا فیصلہ شادی ہال مالکان اورایف بی آرحکام کی ملاقات میں ہوا مزید پڑھیں

قاضی فائز عیسیٰ پر حملہ.لندن پولیس نے کیس بند کردیا

لندن پولیس نے پاکستان کے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر ہوئے مبینہ حملے کا کیس تیکنیکی بنیادوں پر بند کر دیا۔لندن پولیس کی جانب سے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر ہونے والے مبینہ حملے سے متعلق مزید پڑھیں

عمران خان کا 14 دسمبر سے سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنے کا اعلان

سابق وزیراعظم عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ سے جاری پیغام میں ان کا کہنا ہے کہ مطالبات پورے نہ ہوئے تو سول نافرمانی کی تحریک اور بائیکاٹ مہم چلائی جائے گی.ایکس اکاؤنٹ سے جاری پیغام میں انہوں نے سیاسی قیدیوں مزید پڑھیں

اموات 12 کیوں بتائیں.علیمہ خان بیرسٹر گوہراور سیلمان اکرم راجہ پر برہم

عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان اور سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا سے ڈی چوک میں احتجاج کے دوران کارکنان کی اموات کی تعداد کم بتانے پرشدید برہم ہوگئی .علیمہ خان نے بیرسٹر مزید پڑھیں

جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان پر فرد جرم عائد،متعدد رہنما گرفتار

جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان، شیخ رشید،عمر ایوب ،راجہ بشارت،زرتاج گل سمیت سو ملزمان پر فرد جرم عائد ہوگئی اڈیالہ جیل راولپنڈی میں جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس کی سماعت کے دوران مزید پڑھیں

جسٹس منصور کا 26 ویں آئینی ترمیم پر فل کورٹ کے لئے چیف جسٹس کو ایک اور خط

سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے 26 ویں آئینی ترمیم پر فل کورٹ بینچ کے لیے چیف جسٹس کو ایک اور خط لکھ دیا۔خط کے متن کے مطابق چیف جسٹس آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر سماعت کیلئے مزید پڑھیں