سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا فائنل میچ ہونے کی پیش گوئی کردی۔رکی پونٹنگ کا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم دونوں ٹیموں کے لیے چیلنج بنے گی تاہم آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیموں میں کوالٹی پلیئرز موجود ہیں. ان ٹیموں کی حالیہ تاریخ اور […]
پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی 2025 سے 2027 تک ہونے والے تمام انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ایونٹ کے لیے ہائبرڈ ماڈل پر اتفاق ہوگیا. معاہدے کے تحت بھارت میں ہونے والے تمام ٹورنامنٹ کے لیے پاکستان وہاں نہیں جائے گا وہ تمام میچز نیوٹرل مقام پر ہوں گے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے […]
عماد وسیم کے بعد قومی کے فاسٹ باؤلر محمد عامر نے بھی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں انہوں نے لکھا ہے کہ سوچ بچار کےبعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا فیصلہ کیا. بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی نمائندگی باعث اعزاز ہے. بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ […]
سوئٹزرلینڈ کے شہر زیورخ میں فٹ بال تنظیم فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن (فیفا) کے صدرکی میزبانی میں منعقد ہونے والے اجلاس میں سعودی عرب کو 2034 کے فٹبال ورلڈکپ کی میزبانی کے فرائض سونپ دیئے گئے۔جبکہ یہ بھی اعلان کیا گیا کہ ورلڈ کپ 2030 کی میزبانی سپین، پرتگال اور مراکش مشترکہ طور […]
سلطان آباد فٹسال سیزن 6 رنگا رنگ تقریب کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی کیلبرون انٹرنیشنل کی ٹیم سیزن چھ کاچیمپیئن بن گیا۔منفی درجہ حرارت میں بھی میچ دیکھنے لوگوں کا سمندر امڈ آیا۔گلگت کے علاقے سلطان آباد میں جاری فٹسال سیزن چھ تمام تر رنگینیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ منفی درجہ حرارت میں ایک […]
مغربی افریقی ملک گیانا میں فٹبال میچ کے دوران تماشائیوں میں تصادم کے نتیجے میں سو سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق گیانا کے دوسرے بڑے شہر انزیریکوری میں فٹبال میچ کے دوران تماشائیوں میں جھگڑے کا واقعہ اتوار کے روز پیش آیا۔ ڈاکٹر وں کا کہنا ہےکہ اسپتال میں جہاں […]
آسٹریلیانے تیسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی اورسیریز میں تین صفر سے وائٹ واش کردیا .کپتان محمد رضوان اورنسیم شاہ کوآرام دیاگیا۔ پاکستان ایک سوسترہ رنز پرڈھیرہوئی۔ آسٹریلیا نےگیارہ اعشاریہ دواوورز میں تین وکٹ پرہدف پوراکرلیا۔ مارکس اسٹونیز نے ستائیس بالز پراکسٹھ رنزبنائے۔بولیریو اوول ہوبارٹ میں تیسرے ٹی ٹوئنٹی […]
آسٹریلیا نے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں13رنز شکست دیتے ہوئے تین میچز کی سیریز 2-1 سے اپنے نام کردی.سڈنی میں کھیلے جا نے والے میچ میں قومی ٹیم آسٹریلیا کی جانب سے جیت کے لیے دیئے گئے 148 رنزہدف کے تعاقب میں 134 رنز بنا سکی۔سڈنی میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کی […]
چیمپئینز ٹرافی 2025 کے لیے بھارت کی جانب سے پاکستان آنے سے انکار کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بھارتی کرکٹ بورڈ سے تحریری وجوہات طلب کرلیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی سے بھارتی خط کی تحریری کاپی مانگی تھی جبکہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو پاکستان نہ جانے بارے زبانی […]
ذرائع کا بتانا ہے کہ آئی سی سی نے براڈ کاسٹرز کو 2027 تک کے میڈیا رائٹس 3 ارب ڈالرز میں دیے تھے اور آئی سی سی نے یقین دلایا تھا کہ اس سرکل میں پاک بھارت میچز لازمی ہوں گے. بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے سے انکار کے بعد ایسا ہوتا دکھائی نہیں دیتا […]