حکومتی ہدایت پر پی سی بی نے آئی سی سی کو خط لکھ دیا ذرائع کے مطابق بورڈ نے پاکستانی حکومت کے سخت مؤقف سے آگاہ کردیا بھارت کے پاکستان نہ آنے کی ٹھوس وجوہات بھی پوچھ لیں دیگر ٹیمیں پاکستان آسکتی ہیں تو بھارت کو کیا مسئلہ ہے خط کے مطابق چیمپئنزٹرافی پاکستان میں […]
چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کےشرکت سےانکار پاکستان کرکٹ بورڈ حکومتی ہدایات پر خط لکھے گا جس میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کی جانب سے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے پاکستان میں کھیلنے سے انکار کی ٹھوس وجوہات پوچھی جائیں گیں کہ ٹھوس وجوہ سےآگاہ کیا جائے ۔بھارت کوثالثی […]
بھارت نے پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی کے میچز کھیلنے سے انکار کر دیا بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے فیصلہ کیا ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم چمپیئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کا سفر نہیں کرے گی۔بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا نے اپنے فیصلے سے پاکستان کرکٹ بورڈ اور دیگر اسٹیک ہولڈرز […]
ایڈیلیڈ اوول میں آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں پاکستان کے کپتان اور وکٹ کیپر محمد رضوان نے چھ کیچز لےکرعالمی ریکارڈ برابرکردیا۔محمدرضوان دنیاکے بارہویں اورسرفراز احمد کےبعد چھ شکارکرنے والےپاکستان کے دوسرے وکٹ کیپر ہیں۔دنیا کے گیارہ وکٹ کیپرز سولہ مرتبہ ایک اننگ میں چھ شکارکرچکے ہیں۔آسٹریلیا کے ایڈم گلکرسٹ نے چھ مرتبہ […]
پاکستان نےآسٹریلیاکے خلاف دوسرا ون ڈے نو وکٹوں سے جیت لیا۔ سیریز ایک ایک سے برابرکردی۔ محمد رضوان کی زیرقیادت پاکستان نے کینگروز کے دیس میں سات اورایڈیلیڈ اوول میں اٹھائیس سال بعد فتح کو گلے لگایا۔ آسٹریلیا پینتیس اوورز میں ایک 163رنز پر ڈھیرہوگیا ۔ پاکستان نے ستائیسویں اوور میں ایک وکٹ پرہدف عبورکرلیا۔بابر […]
ہانگ کانگ سپر سکسز ٹورنامنٹ میں پاکستان روایتی حریف بھارت کو ہرا کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا بھارتی میڈیا اپنے ہی کھلاڑیوں پر آگ بگولہ ہوگیا۔ یاد رہے کہ ہانگ کانگ میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 119 رنز بنائے اور گرین کیپس کو جیت کے […]
انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کے گھر پر ڈکیتی کی واردات ہوگئی بین اسٹوکس کے گھر چوری ان کی ٹیسٹ سیریز کےلیے پاکستان میں موجودگی کے دوران ہوئی.33 سالہ انگلش کپتان بین اسٹوکس نے بتایا کہ ڈکیتی کے دوران ان کے اہلخانہ کو کسی قسم کا جسمانی نقصان نہیں پہنچا تاہم ان کے […]
پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف تیسرا ٹیسٹ نووکٹوں سےجیت لیا۔ شان مسعودالیون نے سیریزدوایک سے اپنے نام کی۔ انگلش ٹیم دوسری بار میں ایک سوبارہ رنز پرڈھیرہوگئی اورپاکستان کوچھتیس رنز کا ہدف دے سکی۔ پاکستان نےصائم ایوب کی وکٹ کھوکرمطلوبہ ہدف پوراکرلیا۔ سنچری میکرسعودشکیل میچ اورانیس وکٹیں اور باہتر رنزبنانے پرساجدخان سیریز کے بہترین کھلاڑی […]
پاکستان کرکٹ ٹیم نے راولپنڈی ٹیسٹ کے لیے اپنی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی۔ زاہد محمود کی جگہ محمد علی کی شمولیت کا امکان۔ انجری کے باعث فاسٹ باؤلر میر حمزہ کی شرکت مشکوک ۔ سعود شکیل کہتے ہیں ملتان جیسی وکٹ ملنے کی توقع ہے. راولپنڈی ٹیسٹ کے لیے سلیکٹرز، کپتان اور ٹیم […]
انگلش ٹیم میں دو تبدیلیاں، تین اسپنرز کے ساتھ شان مسعود الیون سے مقابلہ کرنے کا فیصلہ ، تیسرا ٹیسٹ جمعرات سے شروع ہوگا. انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں تین اسپنرز کو شامل کیا ہے. ملتان ٹیسٹ میں اسپنرز کی فتح گر پرفارمنس کو دیکھتے ہوئے راولپنڈی کی پچ کے […]