ترکمانستان میں تعینات پاکستان کے سفیر امریکا سے ڈی پورٹ

پاکستان کے ترکمانستان میں تعینات سفیر احسن وگن کو امریکا میں داخل ہونے سے روک کر امریکی شہر لاس اینجلس سے ڈی پورٹ کردیا گیا۔سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ احسن وگن کے پاس امریکی ویزا اور تمام قانونی سفری Read More

کراچی میں گاڑی سے کرتب دکھانے والے امیر زادے نے موٹرسائیکل سواروں کچل دیا

کراچی میں طارق روڈ پر مہنگی گاڑی سے کرتب دکھانے والے امیرزادے نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا.سوشل میڈیا پر وائرل فوٹیج میں سفید رنگ کی مہنگی گاڑی کو کرتب کرتے دیکھا جا سکتا ہے گاڑی سے زخمی نوجوان دانیال Read More

میو اسپتال میں ا نجکشن سے ہلاکت انسانی غلطی کی وجہ سے ہوئی .وزیر صحت پنجاب

میو اسپتال لاہور میں اینٹی بائیوٹک انجیکشن سیفٹرائی ایگزون میں اسپتال کی طرف سے انسانی غلطی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق اینٹی بائیوٹک انجکشن کے استعمال میں عملے نے غلطی کی اور پاؤڈر انجیکشن مکس کرنے کیلئے وارڈ عملے Read More

کراچی میں نیگلیریا سے رواں برس پہلی ہلاکت کی تصدیق

کراچی میں نیگلیریا سے 36 سالہ خاتون انتقال کر گئیں۔ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال کی رہائشی خاتون 23 فروری کو نجی اسپتال میں انتقال کر گئیں جو کہ نیگلیریا فولیری سے رواں برس کی پہلی ہلاکت ہے۔ذرائع Read More

دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کا فیصلہ واپس لیا جائے.صدر آصف زرداری

نئے پارلیمانی سال کے آغاز پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کا فیصلہ واپس لیا جائے۔ یکطرفہ حکومتی فیصلے کی حمایت نہیں کرسکتا۔ پالیسیاں وفاق Read More

اسپیشل پراسیکیوٹر کا ارمغان اور مصطفیٰ کی والدہ کو شامل تفتیش کرنے کیلئے خط

مصطفی قتل کیس میں اسپیشل پراسیکیوٹر ذوالفقار آرائیں نے ڈی آئی جی سی آئی اے، ایس ایس پی اور تفتیشی افسر کو خط لکھ کر ملزم ارمغان اور مقتول مصطفی عامر سے متعلق جامع تحقیقات کی ہدایات دی ہیں۔خط میں Read More

میو اسپتال میں انجکشن کا مبینہ ری ایکشن.2 مریض جاں بحق .3 وینٹی لیٹر پر منتقل

صوبائی دارالحکومت لاہور کے میو ہسپتال کی چیسٹ وارڈ میں انجکشن کے مبینہ ری ایکشن سے دو مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔مبینہ انجکشن لگنے سے مزید14مریض متاثر ہوئے جبکہ 3 وینٹی لیٹر پر ہیں 36 سالہ نورین اور 26 Read More

مقتول مصطفیٰ عامر کے نشہ کرنے کے شواہد نہیں ملے.پوسٹ مارٹم رپورٹ

جامعہ کراچی انڈسٹریل اینالیٹیکل سینٹر کی جانب سے تیار کردہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مصطفیٰ عامر کی لاش سے لیے گئے نمونوں سے کسی نشہ آور یا زہریلی چیز کے استعمال کے شواہد نہیں ملے کراچی: ڈیفنس Read More