جامعہ کراچی نے مقتول مصطفٰی عامر کے نشہ نہ کرنےکے دعووں کی تردید کردی

جامعہ کراچی کے انڈسٹریل اینالیٹیکل سینٹر نے مصطفیٰ عامر کے کسی نشہ آور شے کے استعمال نہ کرنے کے دعووں کی تردید کردی۔ انڈسٹریل اینالیٹیکل سینٹر کے سائنسدانوں کا یہ کہنا یے کہ پولیس کی جانب سے مصطفی عامر کی لاش کے جو اجزا انھیں کیمیائی تجزیے کے لیے فراہم کیے گئے تھے وہ اس […]

ارمغان نے مصطفیٰ کے قتل کے بعد والد کو آگاہ کیا.ریمانڈ رپورٹ میں اہم انکشاف

مصطفیٰ عامر قتل کیس کی ریمانڈ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ملزم ارمغان نے قتل کے بعد والد کو اس بارے میں آگاہ کردیا تھا۔کراچی انسداد دہشت گردی عدالت میں مصطفیٰ عامر قتل کیس کی ریمانڈ رپورٹ پیش کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق ملزم ارمغان نے قتل کے بعد والد کو آگاہ کیا جس […]

ریلوے حکام کے مطابق دہشت گردوں سے رہائی پانے والے 80 یرغمالی کوئٹہ روانہ

بلوچستان کے ریلوے حکام نے تصدیق کی ہے کہ رہائی پانے والے 80 یرغمالیوں کو پانیر سے کوئٹہ کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔یک ریلوے افسر نے بتایا کہ رہائی پانے والے 80 یرغمالیوں میں 26 خواتین، 11 بچے اور 43 مرد شامل ہیں۔ریلوے حکام نے بتایا ہے کہ رہا ہونے والے افراد چند گھنٹوں […]

دہشتگردوں کا جعفر ایکسپریس پر حمل 4 دہشتگرد ہلاک .تین کمسن بچے شہید ہونے کی اطلاع

دہشتگردوں نے کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر حملہ کرکے مسافروں کو یرغمال بنا لیا جس کے بعد سکیورٹی فورسز نے کلیئرنس آپریشن شروع کردیا ہے۔ ایف سی بولان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشنز کا آغاز کر دیا ہے اور […]

کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر حملہ 4 سو سے زاید مسافر یرغمال

کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس کے باعث ڈرائیور زخمی ہوگیا سیکورٹی ذرائع کے مطابق دہشت گردوں نے جعفر ایکسپریس کو ٹنل میں روک کر مسافروں کو یرغمال بنایا ہوا ہے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق دہشت گردوں نے معصوم مسافروں جن میں اکثریت عورتوں اور بچوں کی […]

ترکمانستان میں تعینات پاکستان کے سفیر امریکا سے ڈی پورٹ

پاکستان کے ترکمانستان میں تعینات سفیر احسن وگن کو امریکا میں داخل ہونے سے روک کر امریکی شہر لاس اینجلس سے ڈی پورٹ کردیا گیا۔سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ احسن وگن کے پاس امریکی ویزا اور تمام قانونی سفری دستاویزات موجود تھیں احسن وگن چھٹیوں پر لاس اینجلس جارہے تھے امریکی امیگریشن حکام نے […]

کراچی میں گاڑی سے کرتب دکھانے والے امیر زادے نے موٹرسائیکل سواروں کچل دیا

کراچی میں طارق روڈ پر مہنگی گاڑی سے کرتب دکھانے والے امیرزادے نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا.سوشل میڈیا پر وائرل فوٹیج میں سفید رنگ کی مہنگی گاڑی کو کرتب کرتے دیکھا جا سکتا ہے گاڑی سے زخمی نوجوان دانیال عباسی اسپتال میں زیر علاج ہے۔گاڑی میں دو نوجوان سوار تھے جو کافی دیر تک […]

جیکب آباد خواتین اساتذہ کے اغوا کی کوشیش.لیڈی ٹیچرز نے اسکول جانا چھوڑ دیا

جیکب آباد کے علاقے ٹھل میں ڈاکوؤں نے وین روک کر 9 خواتین اساتذہ کے اغوا کی کوشش کی تھی جس پر خواتین ٹیچرز اور بچے خوف کا شکار ہیں. اغوا کے خوف سے لیڈی ٹیچرز نے اسکول جانا چھوڑ دیا ہے لیڈی ٹیچرز کی عدم حاضری کے باعث اسکول کو تالا لگا دیا گیا۔ٹھل […]

میو اسپتال میں ا نجکشن سے ہلاکت انسانی غلطی کی وجہ سے ہوئی .وزیر صحت پنجاب

میو اسپتال لاہور میں اینٹی بائیوٹک انجیکشن سیفٹرائی ایگزون میں اسپتال کی طرف سے انسانی غلطی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق اینٹی بائیوٹک انجکشن کے استعمال میں عملے نے غلطی کی اور پاؤڈر انجیکشن مکس کرنے کیلئے وارڈ عملے نے غلط پانی استعمال کیا۔ ذرائع کے مطابق پانی کی بجائے رینگر لیکٹیٹ اور کیلشیم […]

کراچی میں نیگلیریا سے رواں برس پہلی ہلاکت کی تصدیق

کراچی میں نیگلیریا سے 36 سالہ خاتون انتقال کر گئیں۔ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال کی رہائشی خاتون 23 فروری کو نجی اسپتال میں انتقال کر گئیں جو کہ نیگلیریا فولیری سے رواں برس کی پہلی ہلاکت ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ متاثرہ خاتون نے 18 فروری کو علامات محسوس کیں جس کے […]